ETV Bharat / state

مساجد میں فرزندان توحید کی تعداد میں اضافہ - رمضان المبارک

رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی تمام مساجد میں نمازیوں کی تعداد دیکھی گئی اور فرزندان توحید نے نماز تراویح ادا کی۔

مساجد میں فرزندان توحید کی تعداد میں اضافہ
author img

By

Published : May 7, 2019, 10:02 AM IST

ماہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور فرزندان توحید کی بڑی مسجدوں میں پہنچ کر نماز تراویح ادا کی۔

مساجد میں فرزندان توحید کی تعداد میں اضافہ، ویڈیو

آج ملک بھر میں پہلا روزہ جس کے باعث بازاروں میں چہل پہل اور رونقیں بڑھ گئی ہیں۔

Intro:رمضان کا چاند نظر آتے ہیں مسجدوں میں ادا کی گئی تراویح نماز

Body:ماہ رمضان کا چاند فلک پر نظر آتے ہیں ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور چاند دیکھنے کے بعد روز داروں نے بعدنمازعشاء مسجدوں میں تراویح ادا کی جیسے ہی فلک پر رمضان کا چاند نظر آتا ہے اسی اعلان سے ہیں مسجدوں میں تراویح ادا کی جاتی ہیں آج ہر مسجد اور الگ الگ جگہ لوگوں نے ہزاروں کی تعداد تو میں تراویح نماز ادا کی
تراویح کا مقصد اللہ کی عبادت کرنے کے ساتھ ہیں قرآن پاک کو سنتے ہیں

سات میں کو روزہ داروں نے ماہ رمضان کا پہلا روزہ رکھا
ای ٹی وی بھارت اردو کے ہمارے نمائندے شاہنواز اختر نے اتر پردیش کے مرادآباد محلہ سرسید نگر کی موتی مسجد سے تراویح کی کوریج کر آپ تک پہنچایا ای ٹی وی بھارت اردو پر بھی آپ سن سکتے ہیں قرآن کی تلاوت اور لائف تراویح

Conclusion:رمضان کا چاند نظر آتے ہیں نمازیوں سے گلزار ہوئی مسجد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.