ETV Bharat / state

مساجد اور مدرسوں میں پولیس کی میٹنگ، گھر پر ہی نماز پڑھنے کی اپیل

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں واقع دادری کے مدرسہ فیض عام میں ڈی سی پی زون تھرڈ راجیش سنگھ نے رمضان کے سلسلے میں ایک میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں مسلم معاشرے کے افراد شریک ہوئے، جن سے اجتماعی نماز ادا نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

رمضان: مساجد اور مدرسوں میں پولیس کی میٹنگ، گھر پر ہی نماز پڑھنے کی اپیل

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 3:54 PM IST

اترپردیش کے دادری علاقے میں ماہ رمضان کے موقع پر پولیس اور مولانا کے درمیان ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سماجی دوری کی پیروی کرتے ہوئے گھروں میں ہی نماز پڑھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

وہیں اجلاس کے ذریعے یہ بھی بتایا گیا کہ اجتماعی نماز کہیں نہیں ادا کی جائے گی، مساجد میں بھی اجتماعی دعائیں نہیں کی جائے گی۔

فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ ڈی سی پی نے مسجد کے امام کے ذریعے لوگوں سے اپیل کی۔

ڈی سی پی تھرڈ راجیش سنگھ نے رمضان کے موقع پر نماز کے حوالے سے دادری مسجد میں امام کے ذریعے لوگوں سے کہا ہ رے کہ وہ مضان میں سماجی دوری کا خاص توجہ دیں۔

کسی بھی مسجد یا مدرسہ میں نماز نہیں پڑھائی جائے گی۔ ساتھ ہی کسی بھی چھت پر جمع ہو کر نماز نہ پڑھیں اور کورونا سے لڑنے میں تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.