مودی عام طور پر کرتا پاجامہ پہنتے ہیں لیکن وہ بھومی پوجن میں شامل ہونے کے لیے کرتے کے ساتھ دھوتی پہنے ہوئے ہیں۔
وزیر اعظم آفس (پی ایم او) نے وزیراعظم مودی کے ٹویٹر ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں مودی گولڈن رنگ کا کرتا اور دھوتی پہنے نظر آرہے ہیں۔ مودی کے گلے میں سفید شال ہے اور وہ ہاتھ جوڑے ہوئے طیارہ کی سیڑھیوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
وزیراعظم بھومی پوجن کے لیے ایودھیا پہنچ گئے - وزیراعظم بھومی پوجن
وزیراعظم نریندر مودی ایودھیا میں رام مندر بھومی پوجن کے لیے آج صبح روانہ ہوئے تھے۔
وزیراعظم بھومی پوجن کیلئےاجودھیا روانہ
مودی عام طور پر کرتا پاجامہ پہنتے ہیں لیکن وہ بھومی پوجن میں شامل ہونے کے لیے کرتے کے ساتھ دھوتی پہنے ہوئے ہیں۔
وزیر اعظم آفس (پی ایم او) نے وزیراعظم مودی کے ٹویٹر ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں مودی گولڈن رنگ کا کرتا اور دھوتی پہنے نظر آرہے ہیں۔ مودی کے گلے میں سفید شال ہے اور وہ ہاتھ جوڑے ہوئے طیارہ کی سیڑھیوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
Last Updated : Aug 5, 2020, 11:43 AM IST