اس سیٹ کو پانے کے لیے بی جے پی کے بڑے رہنماوں نے زور آزمائی شروع کر دی ہے۔
بی جے پی ذرائع کے مطابق پارٹی ایسے چہرے پر داؤ لگانا چاہتی ہے جس کی تنظیمی اعتبار سے کافی اہمیت ہو۔ اس سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ 4 اکتوبر ہے۔ اس خالی سیٹ کو پُر کرنےکے لیے بی جے پی کوئی چوکانے والے چہرے کا اعلان کرسکتی ہے۔
ویسے اس سیٹ کے لیے بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ کا نام سر فہرست ہے۔ سابق مرکزی وزیر منوج سنہا کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے۔ وہ غازی پور سیٹ سے لوک سبھا الیکشن ہار گئے تھے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضروری ہوا تو اس سیٹ کے لیے 16 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور اسی دن نتیجہ بھی آجائے گا۔ ارون جیٹلی کا میعاد کار 02 اپریل 2024 تک کا تھا۔
خالی سیٹ پر ٹکٹ کے لئے زور آزمائی شروع - راجیہ سبھا رکن رہے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے وفات کے بعد خالی ہوئی سیٹ
ریاست اترپردیش سے راجیہ سبھا رکن رہے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے وفات کے بعد خالی ہوئی سیٹ پر ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

kda
Conclusion: