ETV Bharat / state

'راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے اے ایم یو کو ایک گز بھی زمین نہیں دی'

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ رابطہ عامہ کے ایسوسیٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار کا کہنا ہے کہ راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے اے ایم یو کو ایک گز زمین بھی عطیے میں نہیں دی تھی۔

'راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے اے ایم یو کو ایک گز بھی زمین نہیں دی'
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 4:42 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:02 AM IST

ان کا کہنا ہے کہ راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے ایک گز بھی زمین علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعمیر میں نہیں دی، اور اس کی کسی طرح کی تفصیلات یونیورسٹی کے ریکارڈ میں بھی نہیں ہے۔

انہوں نے راجہ مہندر پرتاپ سنگھ کی پیدائش سے پہلے محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (ایم اے او) بن چکا تھا۔ 1874 میں یہ فوجی چھاؤنی تھی۔

'راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے اے ایم یو کو ایک گز بھی زمین نہیں دی'

ہینگری جارج لورینس اس وقت ڈسٹرک مجسٹریٹ تھے اس نے 74 ایکڑ زمین ایم اے او کالج کو دی تھی۔سنہ 1875میں مدرسہ بنا اور 8جولائی 1877میں کالج بنا یہ دیکھیے راجہ مہندر پرتاب پیدا کب ہوئے۔ راجہ مہندر پرتاپ سنگھ سرسید احمد خاں کے پوتے مسعود کی عمر کے تھے ایک دسمبر 1986 میں پیدا ہوئے اس وقت کالج بن چکا تھا۔

وہ ایم اے او کالج کے طالب علم رہے، ان کے نام پر ایک یونیورسٹی کی تعمیر ہو رہی ہے، اس سے زیادہ یونورسٹی کے لیے اور کیا خوشی کی بات ہوگی۔

راجہ مہندر پرتاپ سنگھ کے والد سرسید احمد خان کے دوست تھے تو سرسید ہال میں ایک کمرہ ہے جس پر ان کا والد کا نام ہے۔

والد سرسید کے دوست تھے تو زیادہ تر جب بھی کالج میں گورنر آتے تھے تو انہیں کی بگی استعمال ہوتی تھی اور وہ خود بھی سارے جلسوں میں شامل ہوتے تھے ان کے صاحبزدادے بھی ساتھ آیا کرتے تھے۔

راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اپنی خودنوشت سوانح حیات میں علی گڑھ کی زندگی کی ساری چیزوں کا ذکر کیا ہے۔

راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اور ان کےخاندان میں سے کسی نے بھی یونیورسٹی کو ایک گز بھی زمین نہیں دی جس زمین کی بات ہورہی ہے وہ یونیورسٹی اسکول کے برابر میں ایک تیکونی زمین ہے وہ لیز پر لی تھی لیز اور چندے میں بہت بڑا فرق ہے ۔اس زمین کا آج بھی پیسہ دیا جاتا ہے۔ کالج بن گیا اس کے بہت بعد راجہ آئے تو زمین دینے کا تو سوال ہی نہیں ہے لوگوں کو پہلے اس کی معلومات حاصل کرنا چاہیے ان کو پڑھنا چاہیے۔

خیال رہے کہ 14 ستمبر کو ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی نے علی گڑھ میں عوامی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے اپنی ساری زمین علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کو دی تھی اور اب ہم اگلے بجٹ میں علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ بنائیں گے۔

Intro:مہاراجہ مہندر پرتاب سنگھ نے ایک گز بھی زمین علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کو نہیں دی : ڈاکٹر راحت ابرار

Body:مہاراجہ مہندر پرتاب سنگھ نے ایک گز بھی زمین علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعمیر میں نہیں دی، یونیورسٹی ریکارڈ میں بھی نہیں ہے۔

راجہ مہندر پرتاب سنگھ کی پیدائش سے پہلے محمدن اینگرو اورینٹل کالج (ایم اے او) بن چکا تھا۔ 1874 میں یہ فوجی چھاؤنی تھی۔ ہینگری جارج لورینس اس وقت ڈسٹرک مجسٹریٹ تھے اس نے 74 ایکڑ زمین ایم اے او کالج کو دی تھی۔ 1875میں مدرسہ بنا اور 8جولائی 1877میں کالج بنا یہ دیکھیے راجہ مہندر پرتاب پیدا کب ہوئے۔ مہندر پڑتاپ سرسید احمد خاں کے  پوتے مسعود کی عمر کے تھے ایک دسمبر 1986 میں پیدا ہوئے اس وقت کالج بن چکا تھا۔

لیکن ہمیں فکر ہے وہ ایم اے او کالج کے طالب علم رہے اور بہت بڑے ستنتاہ سنگرام سینانی رہے اور انہوں نے افغانستان میں جاکر ایگذیل حکومت بنائی اور یونیورسٹی ایسے فرزندوں پر جنہوں نے ملک اور قوم کی خدمت انجام دی ہے دنیا میں اس ملک اور اس ادارے کا نام کیا ہے اس کا استقبال کرتے ہیں اور جو یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کا ہم استقبال کرتے ہیں سب سے بڑی بات ہے کہ ایم اے او کالج کے طالب علم کے نام سے یونیورسٹی کی تعمیر ہورہی ہے اس سے زیادہ خوشی کی بات کیا ہوگی۔

مہارانا پرتاپ کے والد سرسید احمد خان کے دوست تھے تو سرسید ہال میں ایک کمرہ ہے جس پر ان کا والد کا نام ہے۔ والد سرسید کے دوست تھے تو زیادہ تر جب بھی کالج میں گورنر آتے تھے تو انہیں کی بگی استعمال ہوتی تھی اور وہ خود بھی سارے جلسوں میں شامل ہوتے تھے ان کا بیٹا پہلے گورنمنٹ کالج جس کا نام نورنگی لال ہے میں پڑھتا تھا بعد میں وہ ایم اے او کالج آئے، سرسید احمد خان کو راجہ مہندر پرتاب نے دیکھا ہے اور ان کے جنازے میں بھی شامل ہوئے انہوں نے اپنی
آتمکتھا میں ان ساری چیزوں کا ذکر کیا ہے۔

راجہ مہندر پرتاب اور ان کےخاندان میں سے کسی نے بھی یونیورسٹی کو ایک گج بھی زمین نہیں دی جس زمین کی بات ہورہی ہے وہ نیوز سٹی اسکول کے برابر میں ایک تیکونی زمین ہے وہ لیز پر لی تھی لیز اور چندے میں بہت بڑا فرق ہے اس زمین کا آج بھی پیسہ دیا جاتا ہے۔ کالج بن گیا اس کے بہت بعد راجہ آئے تو زمین دینے کا تو سوال ہی نہیں ہے لوگوں کو پہلے اس کی معلومات حاصل کرنا چاہیے ان کو پڑھنا چاہیے۔

واضح رہے سنیچر کے روز 14 ستمبر کو ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی نے علیگڑھ میں عوامی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ راجہ مہندر پرتاب سنگھ نے اپنی ساری زمین علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کو دی تھی۔ اور اب ہم اگلے بجٹ میں علیگڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ یونیورسٹی بنائیں گے۔

۱۔بائٹ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر راحت ابرار۔۔۔۔۔۔ایسو شیٹ ممبر انچارج۔۔۔۔ شعبہ رابطہ عامہ اے ایم یو علیگڑھ۔

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.