ETV Bharat / state

Rain in Kanpur: کانپور میں بارش کی پیش گوئی

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 9:00 AM IST

محکمہ موسمیات نے ریاست اترپردیش میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اس دوران تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔ Rainfall forecast in Uttar Pradesh

کانپور میں بارش کی پیش گوئی
کانپور میں بارش کی پیش گوئی

ریاست اتر پردیش میں گزشتہ دو ہفتے سے سرد لہر جاری ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق مزید سرد تیز ہوائیں چلیں گی۔ آسمان میں بادل چھائے رہیں گے جبکہ 22 اور 23 جنوری کو ہلکی بوندا باندی اور بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ Rain in Uttar Pradesh on 22nd and 23rd January

کانپور میں بارش کی پیش گوئی

چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر ایند ٹیکنیکل یونیورسٹی کانپور Chandra Shekhar Azad University of Agriculture and Technology کے ایگرو میٹرولوجسٹ ایس این سنیل پانڈے نے پیشنگوئی کی ہے کہ 'اگلے 48 گھنٹے کانپور سمیت پورے اترپردیس اور شمالی بھارت میں تیز ہوائیں چلیں گی۔ آسمان میں بادل چھائے رہیں گے۔ SN Sunil Pandey on UP Weather

ایگرو میٹرولوجسٹ ایس این سنیل پانڈے نے گزشتہ چار جنوری کو بھی موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی تھی ان کی پیش گوئی کے مطابق چھ تاریخ سے لے کر دس تاریخ تک بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Rain in West Bengal: مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ

گزشتہ دو ہفتے سے کانپور بشمول اترپردیش میں خراب موسم کی وجہ سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی تکلیف میں ہے۔ موسم سائنسداں کی اب دوبارہ موسم کی پیشگوئی سے ایک بار پھر لوگ سردی کے دباؤ کے خوف میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.