ETV Bharat / state

مرادآباد: بارش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا - latest news moradabad

اترپردیش کے مرادآباد میں بارش نے نگر نگم کے سبھی دعوؤں کی پول کھول دی ہے۔ جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

up_mur_01_Dabo ki pol_pekg_upur10006
بارش نے مرادآباد نگر نگم کی کھولی پول
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 1:13 PM IST

اترپردیش کے مرادآباد میں ہو رہی لگاتار بارش نے مرادآباد نگر نگم کی پول کھول دی ہے۔

نگر نگم کے اعلی افسران نے یہ دعویٰ کر رہے تھے کہ شہر کے سبھی 256 نالوں کی صاف صفائی بارش سے پہلے کر دی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بارش کے پانی سے زیادہ تر نالے بھر گئے اور گندا پانی سڑکوں پر جمع ہونے سے جگہ جگہ گہرے گڑھے میں تبدیل ہوگیا جس سے بڑا حادثہ ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں: رامپور میں قبروں سے لاشیں کیسے باہر آگئیں؟

مقامی لوگوں نے بتایا کہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی شکایت مرادآباد نگر نگم سے کر چکے ہیں لیکن کوئی بھی افسر نے یہاں آ کر نہیں دیکھا اور اس کا نتیجہ یہ رہا کہ بارش ہونے کے بعد چاروں طرف شہر میں پانی ہی پانی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.