ETV Bharat / state

بنارس: ٹرین کو آئیسولیشن وارڈ بنانے کا حکم

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے محکمہ ریلوے نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع وارانسی کے مڑواڈھیہہ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین کے 20 ڈبوں کو آئیسولیشن وارڈ میں تبدیل کررہا ہے.

railways prepare isolation coach in train in varansi
بنارس: ٹرین کو آئیسولیشن وارڈ بنانے کا حکم
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 10:12 PM IST

کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں جیسے جیسے اضافہ ہورہا ہے ویسے ویسے ویسے بھارتی ہسپتال میں طبی سہولیات کو لیکر حکومت پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔

بھارتی ریلوے نے بنارس کے مڑواڈھہیہ ریلوے اسٹیشن پر 20 کوچ کو آئسولیشن وارڈ بنانے کا حکم نامہ جاری کیا ہے اب تک دو ڈبے آئیسولیشن میں تبدیل کیے جا چکے ہیں جس میں طبی سہولیات کا سارا سامان نصب کردیا گیا ہے۔

آئیسولیشن وارڈ میں غسل خانہ، بیت الخلاء، پلاسٹک کا پردہ صحت طبی سہولیات کی نقطہ نظر سے سبھی سہولت فراہم کیے گئے ہیں.

ٹرین کے ڈبے کو آئیسولیشن میں تبدیل کرنے والے چندن کمار نے کہا کہ بیس کوچ کو تین سے چار دن میں آئیسولیشن وارڈ میں تبدیل کر دیا جائے گا.

انہوں نے بتایا کہ مریضوں میں اضافے کے باعث ایسا کیا جا رہا ہے. اگر کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا تو ٹرین کے کوچ کے آئسولیشن وارڈ میں انہیں داخل کیا جائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.