ETV Bharat / state

مرادآباد: ریلوے یونین کا احتجاج - muradabad railway

راجیش کمار چوبے نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی جی کے حکم پر جو آل انڈیا ریلوے یونین کے جنرل سیکرٹری کا فون ٹیپنگ معاملہ سامنے آیا ہے یہ سب غلط ہے۔

مرادآباد- ریلوے یونین کا احتجاج
مرادآباد- ریلوے یونین کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 26, 2021, 7:42 PM IST

ناردن ریلوے مینس یونین کے عہدے دار اور ممبران اپنی مانگوں کو لے کر آج احتجاج کریں گے۔ ناردن ریلوے مینس یونین کے ڈیویژن وزیر راجیش کمار چو بے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ آج ہماری یونین پورے ملک میں اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کریں گی۔

مرادآباد- ریلوے یونین کا احتجاج
راجیش کمار چوبے نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی جی کے حکم پر جو آل انڈیا ریلوے یونین کے جنرل سیکرٹری کا فون ٹائپنگ معاملہ سامنے آیا ہے یہ سب غلط ہے۔
مرادآباد- ریلوے یونین کا احتجاج
مرادآباد- ریلوے یونین کا احتجاج

گزشتہ دنوں بھارتی ریلوے کے پرائیویٹ کیے جانے کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کیے گئے تھے فون ٹیپنگ اسی کا بدلہ لینے کے لیے کیا گیا ہے۔

ملک کے وزیراعظم انڈین ریلوے کو پرائیویٹ کرنا چاہتی ہے اس کے خلاف ریلوے کی یونینس لگاتار احتجاج کررہی ہیں اسی سلسلے کے تعلق سے آج پھر پورے ملک میں ہم احتجاج کریں گے۔

مزید پڑھیں:ریلوے کی نجکاری نہیں ہوگی: پیوش گوئل

بھارتی ریلوے کو کسی بھی قیمت پر پرائیویٹ نہیں ہونے دیا جائے گا اس کے لیے ہم نے ہمیشہ سے آواز اٹھائی ہے اور ہمیشہ اٹھاتے رہیں گے اسی ناراضگی کے چلتے ملک کے وزیراعظم نے ہمارے جنرل سیکرٹری کی فون ٹیپنگ کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.