ETV Bharat / state

پریاگراج: ڈی آر ایم نے ریلوے اسٹیشنز کا معائنہ کیا - اسٹیشنز کا معائنہ

کورونا بحران کے اس مشکل حالات میں ورکنگ ریلوے اسٹاف کی ڈی آر ایم نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ 'ماسک لگا کر معاشرتی دوری بنا کر کام کریں۔ اگر کوئی پریشانی ہو تو آپ فوری طور پر رابطہ کرسکتے ہیں۔'

پریاگراج: ڈی آر ایم نے ریلوے اسٹیشنز کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 1:58 PM IST

کورونا کی وبا کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ مسافروں کے ساتھ ساتھ ٹرینوں کے پہیے بھی رک گئے ہیں۔ خصوصی انتظامات کے درمیان صرف مال گاڑی کی نقل و حرکت ہو رہی ہے۔

ایسی صورتحال میں ریاست اتر پردیش کے پریاگراج رینج کے ڈی آر ایم امیتابھ اپنے رینج میں آنے والے تمام اسٹیشنوں کا معائنہ کررہے ہیں۔

ڈی آر ایم نے مرزاپور ریلوے اسٹیشن پر بھی پہنچ کر اپنے ریلوے ملازمین کی خیریت معلوم کی۔

کورونا بحران کے اس مشکل حالات میں ورکنگ ریلوے اسٹاف کی انہوں نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ 'ماسک لگا کر معاشرتی دوری بنا کر کام کریں۔ اگر کوئی پریشانی ہو تو آپ فوری طور پر رابطہ کرسکتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.