اس مہم کے تحت پولس نے متعدد اصلحے برآمد کیے ہیں اور اس معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو بھی گرفتار بھی کیا ہے۔
او پی شرما ایڈشنل ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ تھانا لونی کٹرہ پولس کو اطلاع ملی کہ کوتوالی نگر تھانہ حلقہ کے مولاباد کے جنگل میں ناجائیز اصلحے بنائے جا رہے ہیں۔
جس کے بعد پولس نے چھاپہ مار کر بسنتاپور کے رہنے والے صاحب لال کو اصلحوں کی مرمت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔