ETV Bharat / state

Rahat e Insaniyat Foundation: راحت انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں کی مدد

راحت انسانیت فاؤنڈیشن Rahat e Insaniyat Foundation کے سربراہ چاند قریشی نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی خوشی کو تو ضرور دیکھتے ہیں تاہم اپنے آس پاس رہنے والے غریب مساکین کی خوشیوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ سماج کو چاہیے کہ ایک دوسرے کی مدد کریں تاکہ انسانی تقاضے پورے ہو سکیں۔ Rahat e Insaniyat Foundation Distribute Eid Kits

Rahat e Insaniyat Foundation: راحت انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں کی مدد
Rahat Insaniyat Foundation: راحت انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں کی مدد
author img

By

Published : May 10, 2022, 7:15 PM IST

Updated : May 10, 2022, 7:44 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں میں راحت انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں کے درمیان گزشتہ 20 برسوں سے ضروری اشیا مسلسل تقسیم کی جا رہی ہیں۔ راحت انسانیت فاؤنڈیشن کے سربراہ چاند قریشی نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل عوام کے سامنے ہیں، یہی وجہ ہے کہ غریب عوام کو تہوار کے دوران اور زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ہم ضرورت مند مساکین اور غریب کے مابین ضروری اشیا تقسیم کرتے ہیں، جس میں ضرورت کی چیزیں موجود ہوتی ہیں۔ Rahat e Insaniyat Foundation Distribute Eid Kits

Rahat e Insaniyat Foundation: راحت انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں کی مدد

انہوں نے کہا کہ اب غریبوں کے مابین رقم بھی تقسیم کی جا رہی ہے۔ جو ان کی ضرورتوں کو پورا کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی خوشی کو تو ضرور دیکھتے ہیں تاہم اپنے آس پاس رہنے والے غریب مساکین کی خوشیوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ سماج کو چاہیے کہ ایک دوسرے کی مدد کریں تاکہ انسانی تقاضے پورے ہو سکیں۔ Rahat e Insaniyat Foundation

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 برسوں سے ہم بلاتفریق ملت و مذہب غریب مساکین اور ضرورتمندوں کے مابین ضروری اشیا تقسیم کر رہے ہیں، لاک ڈاؤن کے بعد سے اس کام میں مزید تیزی آئی ہے اور اب تک جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے نہ صرف غریب اور ضرورت مندوں کی ضرورت پوری ہو رہی ہے بلکہ آپسی بھائی چارہ اور گنگا جمنی تہذیب کو بھی فروغ ملا ہے۔ ہم کسی کی بھی ذات ومذہب کے نام پر تفریق نہیں کرتے۔ سبھی کی مدد کرتے ہیں۔ Rahat Insaniyat Foundation

Last Updated : May 10, 2022, 7:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.