ETV Bharat / state

Raghib Anjum New SP President in Saharanpur : سماجوادی پارٹی نے راغب انجم کو سہارنپور کا ضلع صدر نامزد کیا - سماجوادی پارٹی نے راغب انجم کو سہارنپور کا ضلع صدر نامزد کیا

سماجوادی پارٹی اعلیٰ کمان نے عمران مسعود کے قریبی ڈاکٹر راغب انجم کو گذشتہ دیر شام سہارنپور کا صدر District President of Saharanpur منتخب کیا ہے۔ اس دوران ضلع دفتر پر کارکنان نے ان کا زور دار استقبال کیا۔

عمران مسعود کے قریبی راغب انجم ضلع صدر نامزد

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 10:25 PM IST

سہارنپور: کانگریس پارٹی Congress Party چھوڑ کر سماج وادی پارٹی Samajwadi Party کا دامن تھام چکے سابق رکن اسمبلی اور علاقہ کے قدآور رہنما عمران مسعود کو ٹکٹ نہ ملنے کو لے کر چل رہی ناراضگی آخرکار سماج پارٹی کے رہنماؤں اور سابق وزیر اعلیٰ اترپردیش اکھلیش یادو سے ملاقات کے بعد دور ہوگئی ہے۔

سماجوادی پارٹی اعلیٰ کمان نے عمران مسعود کے قریبی ڈاکٹر راغب انجم کو گذشتہ دیر شام سہارنپور کا ضلع صدر منتخب کیا ہے۔ اس دوران ضلع دفتر پر کارکنان نے ان کا زور دار استقبال کیا۔

Raghib Anjum Nominated SP District President in Saharanpur

راغب انجم کو سماج وادی پارٹی کا ضلع صدر منتخب کیا ہے۔ راغب انجم عمران مسعود کے قریبی ہیں۔ انہوں نے ذمہ داری دیے جانے پر پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پارٹی نے انہیں جو ذمہ داری سونپی ہے اسے وہ پوری دیانتداری کے ساتھ نبھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس بار اسمبلی الیکشن میں سماجوادی پارٹی کو کامیاب بناکر اکھلیش یادو کو وزیر اعلی بنائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.