ETV Bharat / state

Questions over Noida Encounter: کیا نوئیڈا پولس کا انکاؤنٹر فرضی تھا، وائرل ویڈیو پر اٹھے سوال

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 2:16 AM IST

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو Viral Video of Alleged Noida Encounter کی بنیاد پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نوئیڈا پولیس نے انعامی بدمعاش کو بلند شہر سے پکڑا۔ بعد ازاں کو بلند شہر میں پکڑنے کے بعد گریٹر نوئیڈا لے آئی اور گولی ماری Alleged Encounter in Noida۔ پولیس نے اس معاملے میں جانچ کا حکم دیا ہے۔

Alleged Encounter in Noida
نوئیڈا میں مبینہ انکاؤنٹر

گریٹر نوئیڈا: سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو Viral Video of Alleged Noida Encounter کی بنیاد پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اتر پردیش کی نوئیڈا پولیس نے جس 25 ہزار کے انعامی بدمعاش بھورا کو انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کیا اس کو ایک دن قبل ہی سب کے سامنے بلند شہر سے اٹھا لیا گیا تھا۔ ویڈیو کی بنیاد پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گوتم بدھ نگر پولس بدمعاش کو بلند شہر میں پکڑنے کے بعد گریٹر نوئیڈا لے آئی اور فرضی انکاؤنٹر Alleged Encounter in Noida میں بدمعاش بھورا کو گولی ماری۔

نوئیڈا میں مبینہ انکاؤنٹر

اب پولیس نے اس معاملے کی تفتیش کا حکم دیا ہے۔ تاہم اس معاملے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی اس کی تصدیق کی جائے گی۔

سینٹرل نوئیڈا کے ڈی سی پی نے بدھ کو بتایا تھا کہ 4 جنوری 2022 کو گریٹر نوئیڈا کی ایکوٹیک 3 کوتوالی پولیس گاڑیوں کی جانچ کر رہی تھی، تبھی پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا۔ تصادم کے دوران 25 ہزار انعامی بدمعاش، بلندشہر کے رہنے والے بھورا کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقابلے کے دوران بھورا کو ٹانگ میں گولی لگی۔

اب سوشل میڈیا پر جو ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، اس میں دعویٰ Questions over Noida Encounter کیا جا رہا ہے کہ گوتم بدھ نگر پولس نے بدمعاش کو بلند شہر سے پکڑا۔ بعد ازاں پولس ملزم کو بلند شہر میں پکڑنے کے بعد گریٹر نوئیڈا لے آئی اور گولی ماری۔

مزید پڑھیں:

تاہم پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ وائرل ویڈیو کس کی ہے اس بارے میں کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس نے وائرل ویڈیو کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔تحقیق کے بعد ہی اس کی تصدیق ہو گی کہ یہ انکاؤنٹر اصلی ہے یا فرضی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.