ETV Bharat / state

غازی آباد: ایئرفورس اسٹیشن پر کورنٹائن کی سہولت

غازی آباد میں کوروناوائرس کے پیش نظر ہِنڈن ایئر فورس سٹیشن میں کورنٹائن کی سہولت شروع کی گئی ہے۔

غازی آباد میں کوروناوائرس کے پیش نظر ہِنڈن ایئر فورس سٹیشن میں کورنٹائن کی سہولت شروع کی گئی ہے

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 9:37 PM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کی وجہ سے چین (ووہان) اور ایران جیسے ممالک میں موجود بھارتی شہریوں کو دو مواقع پر بھارتیہ فضائیہ کے سی 17 طیارے کے ذریعہ لایا گیا۔

دوسری بار لداخ کے خطے سے کل 57 زائرین جو زیارت کے لیے ایران کے شہر قم گئے تھے، انہیں بھی سی 17 طیارے سے ہِنڈن ایئر فورس سٹیشن لایا گیا۔

ہِنڈن ایئر فورس سٹیشن میں ان زائرین کے لیے ایک کورنٹائن یعنی (وبائی امراض سے متاثرہ افراد کے لیے علیحدہ رکھنے کا انتظام) کی سہولت قائم کی گئی ہے، جس میں آرام اور صحت سے متعلق فوائد کے لیے تمام ضروری سہولیات موجود ہیں

واضح رہے کہ اس فلائٹ میں 33 خواتین دو بچے اور 22 مرد شامل ہیں۔

ہِنڈن ایئر فورس سٹیشن میں ان زائرین کے لیے ایک کورنٹائن یعنی (وبائی امراض سے متاثرہ افراد کے لیے علیحدہ رکھنے کا انتظام) کی سہولت قائم کی گئی ہے، جس میں آرام اور صحت سے متعلق فوائد کے لیے تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کی وجہ سے چین (ووہان) اور ایران جیسے ممالک میں موجود بھارتی شہریوں کو دو مواقع پر بھارتیہ فضائیہ کے سی 17 طیارے کے ذریعہ لایا گیا

اس کیمپ میں انتظامی (عمارتوں کی نشاندہی علاقے کی حفاظت، خوراک اور پانی کی فراہمی، بستر، کپڑے دھونے، دیکھ بھال، تفریح، سیویج، نکاسی آب، نقل و حمل، وغیرہ) اور اس کے علاوہ طبی امداد (روزانہ چیک، لیبارٹری ٹیسٹ، انفیکشن سے پاک) مشورے اور بائیو میڈیکل، ویسٹ مینجمنٹ، صحت سے متعلق طبی اقدامات، مانیٹرنگ، قریبی ہسپتال میں الگ وارڈ تیار کرنا اور مقامی سول انتظامیہ کے اشتراک سے بھارتیہ فضائیہ کے عہدیداروں کے ذریعہ دی جارہی ہے۔

دوسری بار لداخ کے خطے سے کل 57 زائرین جو زیارت کے لیے ایران کے شہر قم گئے تھے، انہیں بھی سی 17 طیارے سے ہِنڈن ایئر فورس سٹیشن لایا گیا

مریضوں کی نقل و حرکت اور انہیں قریبی سروس، سول ہسپتالز میں نامزد شناخت شدہ علیٰحدہ وارڈز میں رکھنے کے لیے تفصیلی پروٹوکول تیار کیا گیا ہے۔

کوویڈ 19 مشتبہ افراد کے کورنٹائن کے لیے وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی لازمی تفصیلی ہدایات پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کورنٹائن کی کل مدت 14 دن ہے، بھارتیہ فضائیہ دفاعی خدمات کے طور پر جب تک صورتحال معمول پر نہیں آتی اس وقت تک سول انتظامیہ امدادی اقدامات جاری رکھے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.