پروفیسر قاضی مظہر علی17 اگست کو موجودہ ڈین پروفیسر محمد شاکر سے عہدے کا چارج لیں گے۔
پروفیسر قاضی مظہر علی کی مدت کار دو برس ہوگی وہ گزشتہ 39 برسوں سے اے ایم یو میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
موجودہ وقت میں وہ ٹیلیفون محکمہ کے انچارج بھی ہیں۔