ETV Bharat / state

پلس پولیو مہم کے تحت بیداری ریلی کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 16, 2019, 7:31 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:57 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں بچوں کو 15 ستمبر سے پولیو ڈراپ پلانے کی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔

پلس پولیو مہم کے تحت بیداری ریلی کا انعقاد

پولیو کے خاتمہ کےلیے چلائی جارہی مہم کے ضمن میں بیداری ریلی منعقد کی گئی۔

پلس پولیو مہم کے تحت بیداری ریلی کا انعقاد

مئو میں منعقد کی گئی ریلی میں مختلف سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔

ریلی کی قیادت ڈاکٹرز اور اعلیٰ عہدیداروں نے کی جبکہ اس ریلی میں پلس پولیو مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق نعرے لگائے گئے۔

کل سے شروع ہوئے پلس پولیو مشن کے تحت ضلع مئو میں 1200 سے زائد بوتھ لگائے گئے اور یہاں ایک سے پانچ سال تک کے بچوں کو ڈراپ پلانے کا نظم کیا گیا ہے۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں 15 اپریل سے پولیو ڈراپ پلائے جائیں گے. اس ضمن میں بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا. ریلی میں مختلف سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا.

Body:ریلی کی قیادت ڈاکٹروں اور انتظامیہ کے افسران نے کی. اس دوران پلس پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے حق میں نعرے بلند کئے گئے.

Conclusion:کل سے شروع ہو رہے پلس پولیو مشن کے لئے مئو ضلع میں 1200 سے زائد بوتھ لگائے جائیں گے. جہاں ایک سے پانچ سال تک کے بچوں کو ڈراپ پلائے جائیں گے.

بائٹ. ڈاکٹر ایس این سنگھ ، سی ایم او، ضلع مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:57 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.