ETV Bharat / state

پلس پولیو مہم کا آغاز

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں پلس پولیو مہم کے تحت بوتھ لیول پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس دوران بچوں کو پولیو کی ڈراپ پلائی گئیں۔

رام پرساد، کوآرڈینیٹر، پلس پولیو مہم
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 8:05 PM IST

پلس پولیو مہم سے منسلک ٹیم نے دعویٰ کیا کہ ضلع میں اب تک ایک بھی پولیو سے متاثر ایک بھی بچہ نہیں پایا گیا

اس دوران ہیلتھ ورکر نے گھر گھر جا کر بچوں پولیو کی ڈراپ پلائی اور یہ امید ظاہر کی کہ مستقبل میں اب کوئی بھی بچہ اس مرض میں مبتلا نہیں ہوگا

پلس پولیو مہم کا آغاز

آج شروع ہوئی پلس پولیو مہم ایک ہفتہ تک جاری رہے گی۔

پلس پولیو مہم کی کامیابی سے محکمہ صحت کے ذمہ دار بھی کافی مطمئن ہیں، پولیو بوتھ پر ڈراپ پلانے کے لئے والدین میں بھی بیداری دیکھنے کو ملی۔

Intro:مءو میں پلس پولیو مہم کے تحت بوتھ لیول پروگرام شروع ہوا . اس دوران بچوں کو پولیو ڈراپ پلائے گءے. پلس پولیو مہم سے منسلک ٹیم کا دعویٰ ہے کہ اب تک مءو ضلع میں ایک بھی پولیو متاثرہ بچہ نہیں پایا گیا ہے.

Body:آج شروع ہوئی پلس پولیو مہم اب ایک ہفتہ تک جاری رہے گی. اس دوران ہلتھ ورکر گھر گھر جا کر پولیو ڈراپ پلائں گے. پلس پولیو ٹیم کو یہ امید ہے کہ مستقبل میں بھی کوئی بچہ پولیو سے متاثر نہیں ہوگا.

Conclusion:پلس پولیو مہم کی کامیابی سے محکمہ صحت کے ذمہ دار بھی کافی مطمئین ہیں. پولیو بوتھ پر ڈراپ پلانے کے لئے والدین میں بھی بیداری نظر آءی.

باءٹ. آشا دیوی، اے این ایم
رام پرساد. کوآرڈینیٹر ، پلس پولیو مہم

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.