ETV Bharat / state

بنارس یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو خط - اے ایم یو یونیورسٹی طلبایونین کے سابق صدر کا خط

مسلم پروفیسر کی تقرری کے حق میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر نے بنارس ہندو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو خط لکھا۔

مسلم پروفیسر کی تقرری کی تائید میں بنارس یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو خط
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 11:01 PM IST

بنارس ہندو یونیورسٹی میں مسلم پروفیسر فیروز خان کی شعبہ سنسکرت میں تقرری کے بعد یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبا ان کی تقرری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

احتجاجی طلبا کا کہنا ہے کہ شعبہ سنسکرت میں غیرہندو کا داخلہ ممنوع ہے تو پھر ایک مسلمان پروفیسر کی تقرری اس شعبہ میں کیسے ہوسکتی ہے۔

مسلم پروفیسر کی تقرری کے حق میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز نے بی ایچ یو کے وائس چانسلر کو ایک خط لکھ کر فیروز خان کی تقرری کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

سلمان امتیاز نے بتایا بی ایچ یو کے شعبہ سنسکرت میں فیروز خان کی تقرری ہوئی تھی لیکن کچھ فرقہ پرست افراد اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئین نے سب مساوات کا حق حاصل ہے۔

Intro:مسلم پروفیسر کی تقرری کے حق میں اے ایم یو طلبہ یونین کے صابق صدر نے بی ایچ یو کے وائس چانسلر کو خط لکھا۔

Body:
بنارس ہندو یونیورسٹی میں مسلم پروفیسر فیروز خان کی تقرری شعبہ سنسکرت میں ہوئی، جس کے بعد بی ایچ یو میں سیکڑوں طلبہ نے ایک مسلمان پروفیسر کی تقرری پر احتجاج کیا۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ سنسکرت فیکلٹی میں غیر ہندو مذاہب کا داخلہ ممنوع ہے۔ تو پھر غیر ہندو پروفیسر کی تقرری کیسے ہوگئی شعبہ سنسکرت کے لیے۔

مسلم پروفیسر کی تقرری کے حق میں اے ایم یو طلبہ یونین کے صابق صدر سلمان امتیاز نے بی ایچ یو کے وائس چانسلر کو خط لکھا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز نے بتایا بی ایچ یو کے شعبہ سنسکرت میں فیروز خان کی تقرری ہوئی تھی جس نے کوالیفائی کیا تھا۔ لیکن کچھ فرقہ وارانہ لوگ وہاں یہ بات کہہ رہے ہیں کہ سنسکرت صرف اور صرف ہندو ہی پڑھا سکتے ہیں جبکہ کی آئین ہمیں مساوات کا حق بتاتا ہے۔ صاف طورپر یہ جو فرقہ وارانہ تنظیم ہے یہ اس کا خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اور بار بار ہر جگہ انھوں نے ادارے کو وائلیٹ کیا ہے۔ کیوں کہ یہ آئین کو نہیں مانتے۔ اسی لئے ہم نے بی ایچ یو کے وائس چانسلر سے درخواست کی ہے کہ آپ اپنا فیصلہ لے کیوں کہ یونیورسٹی میں اس طرح کے فرقہ وارانہ پولرائزیشن ہونے لگے تو یونیورسٹی جس چیز کے لیے بنائی گئی ہے اس کا مقصد بے معنی ہو جائے گا۔

سلمان امتیاز نے بتایا ہمیں زرائع سے معلوم چلا ہے وائس چانسلر نے یہ بات کہی ہے جو سلیکشن کمیٹی میں سلیکشن ہوا ہے فیروز خان کا وہ ایک دم مناسب چینل سے ہوا ہے اور وہ اس کو نہیں ہٹائیں گے۔ اسی چیز کے لیے ہم نے ان کو خط لکھا۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ سلمان امتیاز۔۔۔۔ صابق صدر۔۔۔طلبہ یونین اے ایم یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.