اس دوران ہزاروں خواتین نے لکھنئو کے تاریخی گھنٹہ گھر پر جھنڈا لہرایا اور قومی ترانہ کے ساتھ ہی قانون کے دیباچے کو بھی پڑھا گیا۔
لکھنئو یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلر پروفیسر روپ ریکھا ورما نے کہا کہ آج ہم اس دور میں ہے جہاں ہمارے اپنے نظام کے لوگ پھوٹ ڈال کر بانٹنا چاہتے ہیں اور عوام مخالف کام کررہے ہیں۔