ETV Bharat / state

’پدم‘ کی جانب سے این پی آر کے خلاف احتجاج کا اعلان - barahbanki up news

ریاست بارہ بنکی میں پچھڑَا الپسنکھیک دلت آدی واسی منچ (پدم) کی جانب سے اتوار کو ضلع سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

Protest will be held in barabanki against npr
’پدم‘ کی جانب سے این پی آر کے خلاف احتجاج کا اعلان
author img

By

Published : Feb 16, 2020, 7:36 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:25 PM IST

میٹنگ میں لوگوں کو سی اے اے، این آر سی اور این پی آر سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بتایا گیا.

Protest will be held in barabanki against npr
’پدم‘ کی جانب سے این پی آر کے خلاف احتجاج کا اعلان

پچھڑَا الپسنکھیک دلت آدی واسی منچ (پدم) نے انتباہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر این پی آر کو. نافذ نہیں ہونے دیگی اور دو اپریل کو این پی آر شروع ہونے سے قبل بڑا احتجا کرے گی.

بارہ بنکی کے گناّ دفتر کے احاطے میں ہوئی اس میٹنگ میں تمام مذاہب کے افراد نے شرکت کی.

پدم کے صدر کا الزام ہے کہ ان قوانین کے ذریعہ حکومت ہندو اور مسلمانوں کے درمیان تفریق ڈالنا چاہ رہی ہے. ان کا دعوٰی ہے کہ ان تینوں قوانین کے مخالفت تمام طبقے کے افراد کر رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ان قوانین سے تمام کمزور طبقوں کا نقصان ہے. انہوں نے الزام لگایا کہ ان قانون کے ذریعے حکومت بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین کو ختم کرنا چاہتی ہے.

این پی آر کے سوال پر تنظیم کے صدر ڈی کے آنند نے کہا کہ این پی آر پہلی دفعہ کرایا جا رہا ہے اور یہ اہن آر سی کا چھوٹا بھائی ہے۔

میٹنگ میں ال امام ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدد عمران حسن صدیقی نے بھی شرکت کی.

انہوں نے الزام لگایا کہ ان تینوں قوانین پر حکومت عوام کو گمراہ کر رہی ہے.

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.