ETV Bharat / state

مظفر نگر: زرعی قوانین کے خلاف بھارتیہ کسان یونین کا زبردست احتجاج - Protest of bhartiya kisan Union in Muzaffarnagar

مظاہرین کا کہنا تھا کہ 'دہلی کے سرحدی بارڈر پر تقریباً گیارہ مہینوں سے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے لیکن حکومت کسانوں کا مطالبہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہے۔'

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین کا زبردست احتجاج

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 5:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے کلیکٹریٹ میں بھارتیہ کسان یونین نے لکھیم پور تشدد معاملے میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کی برخاستگی اور تین زرعی قوانین کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

لکھیم پور معاملے کو لے کر بھارتی کسان یونین کے سینکڑوں کارکنان اور عہدے داران نے اس احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی۔ اس مظاہرے کو دیکھتے ہوئے ضلع کلیکٹریٹ میں پولیس کی بھاری فورس تعینات کردی گئی تھی۔

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین کا زبردست احتجاج

اس دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ 'دہلی کے سرحدی بارڈر پر تقریباً گیارہ مہینوں سے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے لیکن حکومت بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: دہلی میرٹھ ایکسپریس وے سے بیریکیڈنگ ہٹائی گئی

انہوں نے مزید کہا کہ 'لکھیم پور واقعے میں ملوث وزیر مملکت برائے داخلہ کو فوری طور پر برخاست کیا جائے۔ اگر حکومت ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتی تو ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.