ETV Bharat / state

امروہہ: بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 4:03 PM IST

اترپردیش کے ضلع امروہہ میں بھارتیہ کسان یونین نے بینکوں کی من مانی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بینکوں کی وجہ سے اُن کو سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں میل پا رہا ہے۔

protest of bhartiya kisan union against banks in amroha uttar pradesh
امروہہ میں بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے قصبہ گجرولا میں بھارتیہ کسان یونین بھانو کے قومی نائب صدر چودھری دیواکر سنگھ کی سربراہی میں بینکوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

امروہہ میں بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

چودھری دیواکر سنگھ نے کہا کہ جب سے بینکوں کا ایک دوسرے میں انضمام ہوا ہے تب سے کسان پریشان ہیں۔ تین بار بینکوں کے سافٹ ویر کو اپگریڈ کیا جا چکا ہے لیکن اس کے باوجود کسانوں کی پریشانیاں دور نہیں ہو رہی ہیں۔

ڈاکٹر کفیل خان کو فوراً رہا کرنے کا حکم

اُنہوں نے کہا کہ بینکوں کی وجہ سے کسانوں کو ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کی کسی بھی اسکیمز کا فائدہ نہیں مل پا رہا ہے۔ ساتھ ہی سرکاری بیما کی جگہ بینک پرائیویٹ بيما دے رہی ہے۔ جس سے بینک کو فائدہ اور کسان کو نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔

موقع پر آئے بینک افسران کو میمورنڈم دیتے ہوئے جلد سے جلد کسانوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.