ETV Bharat / state

اسمبلی ہاؤس کے سامنے احتجاج، ایس پی رہنما گرفتار - اسمبلی انتخابات

سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی راجیش یادو نے ٹریکٹر سے اسمبلی کے سامنے پہنچ کر نئے زرعی قوانین کی مخالفت کی، پولیس نے اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔

Protest in front of Assembly House in up, SP leader arrested
اسمبلی ہاؤس کے سامنے احتجاج، ایس پی رہنما گرفتار
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 1:02 PM IST

نئے زرعی قوانین کے خلاف ملک گیر کسان احتجاج ہو رہا ہے۔ کسان تینوں قوانین واپس لینے کے لئے لگاتار حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں لیکن سرکار پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔

اسمبلی ہاؤس کے سامنے احتجاج، ایس پی رہنما گرفتار

معلوم ہو کہ اُترپردیش میں 2022 میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، جبکہ اپوزیشن جماعتیں کسان احتجاج کا کھل کر سپورٹ کر رہی ہیں، شاید وہ ووٹ بینک حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

Protest in front of Assembly House in up, SP leader arrested
اسمبلی ہاؤس کے سامنے احتجاج، ایس پی رہنما گرفتار

اسی کی چلتے آج ودھان سبھا کے سامنے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی راجیش یادو ٹریکٹر اور گنّا لے کر پہنچے جہاں پولیس نے اُنہیں حراست میں لے لیا۔ اس کے بعد کانگریس ایم ایل سی لیڈر دیپک سنگھ اور ارادھنا مشرا نے بھی نئے زرعی قوانین کے خلاف ودھان سبھا کے باہر احتجاج کیا۔

کانگریس ہو یا سماجوادی پارٹی دونوں ہی سیاسی جماعتوں نے کسان احتجاج کو سپورٹ کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسان قوانین واپس لیے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.