ETV Bharat / state

بارہ بنکی: اعظم خاں کی رہائی کے لیے احتجاج

بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے پارٹی کے سینئر رہنما اور رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خاں کی رہائی کے لیے احتجاج کیا۔

protest for azam khan's release in barabanki uttar pradesh
بارہ بنکی میں اعظم خاں کی رہائی کے لیے احتجاج
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 7:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے کارکنان نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خاں کی رہائی کے مطالبے کو لیکر احتجاج کیا۔

بارہ بنکی میں اعظم خاں کی رہائی کے لیے احتجاج

ایس پی کارکنان کا الزام ہے کہ اعظم خاں کے ساتھ جیل میں بدسلوکی کی جا رہی ہے اور انہیں مناسب کھانا پینا تک نہیں دیا جا رہا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اعظم خاں کا جیل میں قتل بھی کرایا جا سکتا ہے۔

protest for azam khan's release in barabanki uttar pradesh
بارہ بنکی میں اعظم خاں کی رہائی کے لیے احتجاج

کارکنان نے انہی تمام مطالبات کے خلاف چھایا چوراہے پر یکجہ ہو کر ریاستی حکومت اور پولیس کے خلاف مزید نعرے بازی کی۔

ان تمام معاملات کو لیکر ایس پی کارکنان نے مہم کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

کارکن ایس پی آشیش سنگھ آرین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا ہے تو وہ مسلسل احتجاج کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ان تمام مطالبات کو لیکر دستخط مہم بھی چلانے جا رہے ہیں۔ اس کے تحت وہ تقریبآ ڈیڑ لاکھ دستخط کرا گورنر کو بھیجیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.