ETV Bharat / state

ڈاکٹرز کا ایس ٹی حسن کے خلاف احتجاج - BUMS doctors

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی جانب سے پارلیمنٹ میں ڈاکٹروں کے خلاف دیئے گئے بیان پر بی یو ایم ایس ڈاکٹروں نے ناراضگی ظاہر کی۔ اس احتجاج کا اہتمام مرادآباد نیشنل انٹیگریٹیڈ ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔

ڈاکٹرز کا ایس ٹی حسن کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 3:37 PM IST

ڈاکٹر حسن نے کیا تھا کہ بی یو ایم ایس ڈاکٹروں کو مکمل تربیت نہیں ہوتی اور وہ ایلوپیتھک ڈاکٹروں کے مقابلے میں کمتر ہیں۔

ڈاکٹروں نے کہا کہ انہیں جسم کے ہر عضو کے متعلق پڑھایا جاتا ہے اور طب کے سبھی علوم بشمول پیتھولوجی اور فارمیسی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ انڈین سسٹم آف میڈیسن کے ڈاکٹروں کو اترپردیش میں چنندہ انگریزی دوائیاں تجویز کرنے کی اجازت بھی دی گئی ہےاور بی یو ایم ایس ڈاکٹر بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کی طرح پریکٹس کرتے ہیں۔

پارلیمنٹ میں ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے بی یو ایم ایس ڈاکٹروں کے بارے میں کہا تھا کہ ان ڈاکٹروں کو انگریزی ادویات تجویز کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔اس بیان سے سبھی ڈاکٹروں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

ڈاکٹرز کا ایس ٹی حسن کے خلاف احتجاج

ڈاکٹر حسن نے بعد میں اس بیان پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انکا بیان بی یو ایم ایس ڈاکٹروں سے متعلق نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ 'میں نے یہ بیان ان لوگوں کے لیے دیا تھا جو 6 مہینے کا کورس، اوٹی کا کورس یا نرسنگ کا کورس کرکے اپنی نام کے آگے ڈاکٹر لگا کر ہسپتال کھول لیتے ہیں۔'

Intro:ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن کا سبھی بی یو ایم ایس ڈاکٹروں نے کی گھیرا بندی

Body:
مرادآباد نیشنل انٹیگریٹڈ ایسوسی ایشن لوک سبھا ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے سنسد میں دیے گئے بیان کو لے کر مرادآباد گورنمنٹ کالج چاراہی پر کیا احتجاز

لوک سبھا ایم پی کی گہرا بندی کر ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی جانب سے پارلیمنٹ میں ڈاکٹروں کے لۓ دیئے گئے بیان سے ناراض سبھی بی یو ایم ایس ڈاکٹروں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے

سبھی ڈاکٹر پہنچی ایم پی ایس ٹی حسن کے دفتر نیواس پر ڈاکٹروں نے کہا ہمیں جسم کے ہر آرزو کو اور صحت پیتھولوجی واہ فارمیسی سب پڑھایا جاتا ہے اور اترپردیش میں بھی آئی ایس ایم نے ڈاکٹر کو چنندہ انگریزی دوائیوں کے لیے اجازت دے رکھی ہے اور بی یو ایم ایس ڈاکٹر بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کی طرح پریکٹس کرتے ہیں

پارلیامینٹ میں ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے بی یو ایم ایس ڈاکٹر کے لیے بیان دیا تھا کی یہی ڈاکٹر انگریزی دوائیوں کے لیے ان کو اجازت نہیں دی گئی ہے اس بیان سے سبھی ڈاکٹروں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے اپنے اس بیان پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا ہا کی میرا بیان آپ بی یو ایم ایس ڈاکٹروں کے لئے نہیں تھا

میں نے یہ بیان ان لوگوں کے لیے دیا تھا جو 6 مہینے نے کا کورس یا اوٹی کا کورس یا نرسنگ کا کورس کرکے اپنی نام کے آگے ڈاکٹر لگا کر ہاسپیٹل کھول لیتے ہیں

بائٹ-1- ڈاکٹر ا ایس ٹی حسن/ ایم پی

Conclusion:ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن کا سبھی بی یو ایم ایس ڈاکٹروں نے کی گھیرا بندی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.