ETV Bharat / state

امروہہ: وسیم رضوی کے خلاف زوردار احتجاج - اسلام کی عظیم ترین شخصیات

اس موقع پر مسلم کمیٹی امروہہ کے سینیئر رہنما خورشید انور نے کہا کہ وسیم رضوی ہمیشہ سے اسلام کی عظیم ترین شخصیات کے بارے غلط بیان دیتا رہا ہے لیکن اس بار قرآن کریم کی 26 آیت کو ہٹانے کو لیکر سپریم کورٹ میں جا کر انہوں نے پیٹیشن ڈالا ہے وہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

امروہہ: وسیم رضوی کے خلاف زوردار احتجاج
امروہہ: وسیم رضوی کے خلاف زوردار احتجاج
author img

By

Published : Mar 15, 2021, 3:28 PM IST

ریاست اتر پردیش کے امروہہ میں مسلم کمیٹی نے وسیم رضوی کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔ اس موقع پر مسلم کمیٹی نے اتر پردیش کے وزیر اعلی کے نام ایک میمورینڈم ایس ڈی ایم امروہہ کو دیا اور وسیم رضوی پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

امروہہ: وسیم رضوی کے خلاف زوردار احتجاج

اس موقع پر مسلم کمیٹی امروہہ کے سینیئر رہنما خورشید انور نے کہا کہ وسیم رضوی ہمیشہ سے اسلام کی عظیم ترین شخصیات کے بارے غلط بیان دیتا رہا ہے لیکن اس بار قرآن کریم کی 26 آیت کو ہٹانے کو لیکر سپریم کورٹ میں جا کر انہوں نے پیٹیشن ڈالا ہے وہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

امروہہ: وسیم رضوی کے خلاف زوردار احتجاج
امروہہ: وسیم رضوی کے خلاف زوردار احتجاج

یہ بھی پڑھیں: جے این یو متنازع نعرہ معاملہ میں سبھی ملزمان کو ضمانت

انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی پر کارروائی ہونا ضروری ہے، جس کو لے کر مسلم کمیٹی نے ایس ڈی ایم امروہہ کو میمورینڈم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.