ETV Bharat / state

نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف کانپور میں علماء کا احتجاج

رسولﷺ کی شان میں گستاخی کے معاملے میں نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف ابھی تک قانونی کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے کانپور میں علماء نے احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Apr 8, 2021, 10:16 PM IST

نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف احتجاج
نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف احتجاج

اتر پردیش کے شہر کانپور میں علما کا احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف قانونی کاروائی پر زور دیا گیا۔

نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف احتجاج

کانپور کے روپم چوراہے پر غریب نواز ہال میں نرسنگھا نند سرسوتی کی اہانت رسول کے معاملے میں دیے گئے بیان کے خلاف احتجاجی جلسہ میں شہر بھر کے علمائے کرام نے شرکت کر کے غم و غصے کا اظہار کیا۔

علما نے کہا کہ 'اتنے دن گزر جانے اور ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے باوجود نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف حکومت نے ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی جس افسوسناک بات ہے۔

علماء کرام نے وزیراعظم نریندر مودی کو، اسسٹنٹ کمشنر پولیس نشنک مشرا کے ذریعے میمورنڈم بھیجا جس میں نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف جلد سے جلد کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.