قابل غور ہو کہ سماجوادی ادھیوکتا سبھا کے احتجاج کے باعث صبح سے ہی پولیس اور انتظامیہ کے افسر پٹیل تراہے پر موجود تھے، جیسے ہی کارکنان وہاں پہونچے۔
وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے انہیں پتلا نظر آتش نہیں کرنے دیا۔ اس کے باد ادھیوکتا سبھا کے کارکنان نے حکومت اور پولیس کے خلاف مزید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیں:
ہاتھرس معاملہ: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کی مانگ
اس دوران وکلا اور پولیس کے درمیان تیکھی بحث بھی ہوئی۔ ادھیوکتا سبھا کا الزام ہے کہ ریاست میں عصمت دری کے معاملات میں کثرت سے اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن حکومت ان پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔