ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج - بہوجن کرانتی مورچہ کے جانب سے شہریت ترمیمی قانون کی خلاف بہرائچ میں احتجاج

بہوجن کرانتی مورچہ کے جانب سے شہریت ترمیمی قانون کی خلاف بہرائچ میں احتجاج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 9:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں آج بہوجن کرانتی مورچہ کے کارکنان نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا ، اور ساتھ ہی 20دیگر مطالبات کو لے کر ضلع کلیکٹریٹ میں صدر جمہوریہ کے نام سٹی مجسٹریٹ کو میمورنڈم بھی پیش کیا۔

اس موقع سے مورچہ کے صدر کنہیا لال موریہ نے کہا کہ بھارت میں این آر سی، این پی آر ، اور سی اے اے کے خلاف عوام میں کافی غصہ ہے۔ حالانکہ یہ قانون بھارتے آئین کے بنیادی حقوق کو نقصان پہنچائے گا۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج۔ویڈیو

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس قانون کے ذریعے ملک کو مذہبی بنیاد پر تقسیم کیا جارہا ہے ،مرکزی حکومت نے اس ایکٹ کے ذریعے عوام میں بیچینی پیدا کردی ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

اس لیے بہوجن کرانتی مورچہ آج احتجاج کے ذریعے صدر جمہوریہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس غیر آئینی قانون کو منسوخ کیا جائے،اور ای، وی، ایم.مشین کو بند کرکے ملک کے سبھی انتخابات بیلٹ پیپر سے کرایا جائے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.