ETV Bharat / state

دیہی علاقوں میں سینیٹایزیشن اور آگاہی مہم

ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے ۔ معاشرے کا ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔اس مہلک وبا نے دیہاتوں کا بھی رخ کر لیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 8:21 PM IST

دیہی علاقوں میں سینیٹایزیشن اور آگاہی مہم
دیہی علاقوں میں سینیٹایزیشن اور آگاہی مہم

دیہی عوام کو مہلک کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچانے اور ان کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پنچایت راج محکمہ نے بیداری پروگرام شرع کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں ، چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ کی ہدایت پر ، ضلع پنچایت راج آفیسر کنور سنگھ یادو اور ان کے افسران کی ٹیم ایک طرف دیہی علاقوں میں صاف صفائی (سینیٹایزیشن) مہم چلا رہی ہے تو دوسری طرف کورونا وائرس کے خطرات ،اس سے دفاع اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا جارہا ہے ۔اس میں دادری بلاک کے تحت پنچایت راج محکمہ کے ملازمین کی ایک ٹیم کے ذریعہ گرام سبھا ترتارپور میں ایک وسیع پیمانے پر آگاہی پروگرام چلاتے ہوئے دیہی عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آگاہ کیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.