ETV Bharat / state

لکھنؤ: پراپرٹی ڈیلر فائرنگ میں ہلاک - لکھنؤ کے ٹراما سنٹر

یہ حملہ اس وقت پیش آیا جب پی جی آئی کوتوالی کے سیکٹر 14 برولی کراسنگ کے رہائشی درگش یادو اپنے ساتھی سے پیسے کے سلسلے میں بات کر رہے تھے جس کے بعد دونوں میں تنازع ہوگیا۔

لکھنؤ: ایک شخص کا مبینہ قتل
لکھنؤ: ایک شخص کا مبینہ قتل
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 10:15 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے علاقے پی جی آئی کوتوالی میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔

لکھنؤ: ایک شخص کا مبینہ قتل

گولی لگنے کے بعد ابتداً وہ شخص زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی کو لکھنؤ کے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا تاہم اس نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا

پولیس اس واقعے کی وجہ باہمی تنازعہ کے طور پر بتا رہی ہے۔

یہ حملہ اس وقت پیش آیا جب پی جی آئی کوتوالی کے سیکٹر 14 برولی کراسنگ کے رہائشی درگش یادو اپنے ساتھی سے پیسے کے سلسلے میں بات کر رہے تھے جس کے بعد دونوں میں تنازع ہوگیا۔

تنازع کے دوران اس کے ساتھی نے فائرنگ کردی۔

یہ بھی پڑھیے:ملک میں کورونا کے معاملے 38 لاکھ سے متجاوز

گولی لگنے سے درگش یادو زخمی ہوگیا۔

اس کے بعد اسے فوری طور پر ٹراما سینٹر پہنچایا گیا ، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

متوفی درگیش یادو گورکھپور کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔

منیش یادو اور درگش یادو مل کر پراپرٹی ڈیلر کا کام کرتے تھے۔

متوفی درگیش یادو گورکھپور سے ہے، وہیں ملزم منیش یادو کا تعلق فیروز آباد سے ہے۔

جس مکان کے گولی چلائی گئی ہے وہ اجے یادو کا بتایا جا رہا ہے۔ اجئے یادو اتر پردیش حکومت کے محکمہ داخلہ میں کام کرتے ہیں۔

خیال رہےکہ درگیش کو گولی مارنے سے قبل 45 منٹ تک پٹائی کی گئی تھی۔

درگیش کو نیم برہنہ کر کے پیٹا گیا تھا۔

اس کا ویڈیو بھی وائرل ہوا ہے، جس میں ایک خاتون سمیت دو افراد اس کی پٹائی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔پٹائی کے دوران نازیبا الفاظ کا بھی استعمال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.