ETV Bharat / state

میرٹھ : محرم کے جلوس پر پابندی - Meerut in Uttar Pradesh

میرٹھ میں یوم عاشورہ کے روز اہل تشیع حضرات کے جانب سے امام بارگاہوں اور گھروں میں مجلس کا اہتمام کیا جاتا ہے، وہیں برادران اہل سنت کی جانب سے مختلف علاقے میں امام حسین کی یاد میں تعزیہ داری کی جاتی ہے۔

میرٹھ : محرم کے جلوس پر پابندی
میرٹھ : محرم کے جلوس پر پابندی
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 9:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں یوم عاشورہ کے روز اہل تشیع حضرات کے جانب سے امام بارگاہوں اور گھروں میں مجلس کا اہتمام کیا جاتا ہے، وہیں مختلف علاقوں میں برادران اہل سنت کی جانب سے امام حسین کی یاد میں تعزیہ داری کی جاتی ہے اور یوم عاشور یعنی دس محرم کو تعزیہ کا جلوس نکالا جاتا ہے۔

ویڈیو

وہیں میرٹھ کے لال کرتی علاقے کے رہنے والے ایوب اپنے والد کے زمانے سے ہی محرم کا تعزیہ بناتے ہیں، اس مرتبہ کورونا وبا کے سبب حکومت کی جانب سے تعزیہ کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے اس کے باوجود بھی انہوں نے تعزیہ تیار کیا ہے جو نو اور دس محرم کو لال کرتی چوک میں زیارت کے لیے رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.