ETV Bharat / state

مذہبی ہم آہنگی کے لیے پروگرام

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آپسی بھائی چارے اور امن کے فروغ کے لیے یک روزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔

مذہبی ہم آہنگی کے لیے پروگرام
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 8:13 PM IST

میرٹھ کو ایک حساس شہر مانا جاتا ہے۔ فرقہ وارانہ فسادات کی وجہ سے یہاں منافرت میں اضافہ ہوا۔ ہاشم پورہ اور ملیانہ کے فرقہ وارانہ فسادات سے عوام ابھی تک دلبرداشتہ ہیں۔

مذہبی ہم آہنگی کے لیے پروگرام
اس لیے اس کشیدگی کے ماحول کو دور کرنے کے لیے چند مذہبی شخصیات نے سینٹ جوزف انٹر کالج میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ہندو، مسلم، سکھ اور جین مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی اور تعلیم کو حاصل کر کے بہتر استعمال کرنے کا پیغام دیا۔

انٹر کالج کے سربراہ فادر جان نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں میرٹھ کے پرہلاد نگر میں دو مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان کشیدگی تھی اس کے بعد 30 جون کو ماب لنچنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد پر لاٹھی چارج ہوا ۔

اس کے بعد گرفتاری ہوئی اس کے پس پردہ مذہبی نظریات کار فرما تھی، اس پروگرام کا مقصد صرف یہ ہے کہ کوئی بھی مذہب نفرت نہیں نہیں سیکھاتا ہے مذہب کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم بچوں کو محبت کا پیغام دیں گے تو آنے والی نسل کے لئے خوش آئند ماحول رہے گا۔

Intro:مغربی اترپردیش کا ضلع میرٹھ مذہبی اعتبار سے بہت ہی حساس شمار کیا جاتا ہے. میرٹھ میں ہاشم پورہ اور ملیانہ قتل عام کے بعد اب تک ہندو اور مسلمان کے درمیان وہ محبت نہیں ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ بیشتر معاملات مذہبی رنگ میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور کشیدگی جیسے صورتحال پیدا ہو جاتی ہے. ایسے میں اس خلا کو ختم کرنے کے لیے اسکول میں مذہبی ہم آہنگی کے پروگرام منعقد کرائے جا رہے ہیں تاکہ بچوں کو یہ پیغام دیا جاسکے کہ مذہب نفرت کا پیغام نہیں بلکہ محبت کا پیغام دے رہا ہے.

Body:میرٹھ شہر کے کینٹ علاقے میں واقع سینٹ جوزف انٹر کالج میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ہندو، مسلم، سکھ اور جین مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی اور تعلیم کو حاصل کر کے بہتر استعمال کرنے کا پیغام دیا.
انٹر کالج کے سربراہ فادر جان نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں میرٹھ کے پہلاد نگر میں دو مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان کشیدگی تھی اس کے بعد 30 جون کو ماب لنچنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد پر لاٹھی چارج ہوا اس کے بعد گرفتاری ہوئی اس کے پس پردو مذہبی نظریات کار فرما تھی،ایسے میں اس پروگرام کا مقصد صرف یہ ہے کہ کوئی بھی مذہب نفرت نہیں نہیں سیکھاتا ہے مذہب کو سمجھنے کی ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ اگر ہم بچوں کو محبت کا پیغام دیں گے تو آنے والی نسل کے لئے خوش آئند ماحول رہے گا. اور گنگا جمنی تہذیب کو بھی بازیاب کیا جا سکے گا.

Conclusion:بائٹ: فادر جان، سربراہ سینٹ جوزف انٹر کالج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.