ETV Bharat / state

Cervical Awareness Program in Barabanki: خواتین کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لئے پروگرام کا آغاز

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 9:49 PM IST

خواتین میں پائے جانے والے سروائیکل کینسر Cervical Cancer کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے حکومتی ادارے آر اے سی نے منفرد پہل کی ہے۔ آر ای سی نے اتر پردیش میں سروائیکل کینسر اسکریننگ Cervical Cancer Screening کے ذریعہ کمیونٹی کو بااختیار بنانے کا پروگرام شروع کیا ہے۔

Program On Cervical Cancer In Barabanki: خواتین کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لئے پروگرام کا آغاز

اس پروگرام کے لئے بارہ بنکی ضلع کا انتخاب پائیلٹ پروجیکٹ Pilot Project کے طور پر کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد 30-65 برس کی خواتین میں سروائیکل کینسر Cervical Cancer In Women کی اسکریننگ کر کے ان میں ایچ پی وی کی ٹیکہ کاری کرنا ہے۔

خواتین میں کینسر Cancer in Women کی دو خاص قسمیں ہوتی ہیں۔ بریسٹ کینسر Breast Cancer اور سروائیکل کینسر۔ بریسٹ کینسر کا پتہ تو کسی نہ کسی طرح چل جاتا ہے، لیکن سروائیکل کینسر کا پتا نہیں لگ پاتا ہے۔

اسٹینٹ برڈین آف ڈزیز کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سالانہ 1-1.4 ملین کیسز سامنے آتے ہیں۔ ان میں سروائیکل کینسر Cervical Cancer In Women کا حصہ 14 فیصدی ہوتا ہے۔ اس لئے آر اے سی فاؤنڈیشن RAC Foundation نے اپنے ذرائع سے یہ پائیلٹ پروگرام آوام کے لئے مفت شروع کیا ہے۔ اس کو کامیاب بنانے کے بعد اس کی توسیع کی جائے گی۔

کینسر سے متعلق اعداد و شمار تو اور بھی خوفزدہ کرنے والے ہیں۔ مرکزی حکومت کی کینسر رسرچ Cancer Research کی بین الاقوامی ادارے نے ملک میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد 7،84،821 بتائی ہے۔ یہ دنیا میں کینسر سے اموات کا 8 فیصد ہے جبکہ ملک میں 6 فیصد اموات کینسر سے ہوتی ہیں۔

وہیں ملک میں سروائیکل کینسر Cervical Cancer in India سے مرنے والی خواتین کی تعداد 23 فیصد ہے۔ اس لئے اس پروگرام کے شروع ہونے سے متعلقہ محکمے کے افسران خوش ہیں اور اس پروگرام کو کامیاب بنانے کی یقین دہانی کر رہے ہیں۔

بارہ بنکی کے پانچ بلاکس نندورہ، دیوی، فتحپور، بنکی اور مسولی میں یہ پروگرام شروع کیا جائے گا۔ اس کے تحت 4000 خواتین کو سروائیکل کینسر Cervical Cancer کے تئیں بیدار کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Drug De Addiction Program in Pulwama: پلوامہ میں منشیات کے تدارک پر سیمنار کا اہتمام

ساتھ ہی انہیں اس بیماری کی پہچان اور اس کے ٹیسٹ سے متعلق جانکاری فراہم کراتے ہوئے ان میں ایچ پی وی کی ٹیکہ کاری HPV Vaccination کی جائے گی۔ اس طرح سروائیکل کینسر اسکریننگ Cervical Cancer in India ، ٹیسٹنگ، پہچان اور علاج کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.