ETV Bharat / state

پروفیسر کی یاد میں تعزیتی لیکچر سیریز - بنارس ہندو یونیورسٹی میں لیکچر سیریز

ریاست اتر پردیش کے بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں آج مرحومہ پروفیسر شمیم اختر کی یاد میں لکچر سریز کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبے کے صدر ڈاکٹر عقیل احمد نے آرٹ فیکلٹی کے ممتاز و دانشور طبقے کو مدعو کیا۔

پروفیسر کی یاد میں تعزیتی لیکچر سیریز
پروفیسر کی یاد میں تعزیتی لیکچر سیریز
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 12:59 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:56 PM IST

اس موقع پر شعبہ کے بیشتر اساتذہ نے پروفیسر شمیم اختر صاحبہ کے ساتھ گزرے ہوئے لمحات کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

پروفیسر کی یاد میں تعزیتی لیکچر سیریز

ڈاکٹر عقیل احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'پروفیسر شمیم اختر صاحبہ فارسی زبان و ادب میں ادب کے لئے ممتاز اور نمایاں شخصیت تھیں۔ ان کی دنیا سے رخصت ہونے پر پورے ادبی دنیا میں غم کی لہر ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'فارسی زبان و ادب میں جب بھی حوالہ دیا جاتا ہے تو حاضی کی کتاب کی طرف رجوع کرنے کو کہا جاتا ہے ایسے میں پروفیسر شمیم اختر کو حاضی پر کمال کی مہارت حاصل تھی اس لیے جب بھی فارسی زبان و ادب پر بات ہوگی تو پروفیسر شمیم اختر کو ضرور یاد کیا جائے گا۔'

پروگرام میں طلبہ و طالبات کے علاوہ اساتذہ اور فیکلٹی کے بیشتر ممبران موجود تھے۔

اس موقع پر شہر قاضی نے بھی شرکت کی اور پروفیسر صاحبہ کی خدمات کو یاد کرکے کہا کہ 'ایک خاتون کو فارسی زبان ادب میں ماہر مہارت حاصل کرنا یہ نہ صرف عوام کے لئے بلکہ پورے بنارس کے لیے قابل فخر ہے۔'

Intro:بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں آج مرحومہ پروفیسر شمیم اختر کی یاد میں لکچر سریز کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبے کے صدر ڈاکٹر عقیل احمد نے آرٹ فیکلٹی کے ممتاز و دانشور طبقے کو مدعو کیا.
Body:
اس موقع پر شعبہ کے بیشتر اساتذہ نے پروفیسر شمیم اختر صاحبہ کے ساتھ گزرے ہوئے لمحات کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا.

ڈاکٹر عقیل احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پروفیسر شمیم اختر صاحبہ فارسی زبان و ادب میں ادب کے لئے ممتاز اور نمایاں شخصیت تھی ان کی دنیا سے رخصت ہونے پر پورے ادبی دنیا میں سوگ کی لہر ہے انہوں نے کہا کہ پروفیسر مرحومہ نے مختلف زبانوں میں کی مقالات لکھے ہیں جن کی خوب پذیرائی ہوئی ہے. انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسر کی ممتا خاصیت یہ تھی فارسی زبان کی سب سے آخری کتاب حاضی کی پر ان کو کمال کی مہارت حاصل تھی انہوں نے کہا کہ فارسی زبان و ادب میں جب بھی حوالہ دیا جاتا ہے تو حاضی کی کتاب کی طرف رجوع کرنے کرنے کو کہا جاتا ہے ایسے میں پروفیسر شمیم اختر کو حاضی پر کمال کی مہارت حاصل تھی اس لیے جب بھی فارسی زبان و ادب پر بات ہوگی تو پروفیسر شمیم اختر کو ضرور یاد کیا جائے گا.

پروگرام میں طلبہ و طالبات کے علاوہ اساتذہ اور فیکلٹی کے بیشتر ممبران موجود تھے اس موقع پر شہر قاضی نے بھی شرکت کی اور پروفیسر صاحبہ کی خدمات کو یاد کرکے کہا کہ ایک خاتون کو فارسی زبان ادب میں ماہر مہارت حاصل کرنا یہ نہ صرف عوام کے لئے بلکہ پورے بنارس کے لیے قابل فخر ہے ایسے میں ہم لوگوں کے مابین سے پروفیسر صاحبہ کا رخصت ہونا نا یہ بہت ہی غم ملال کا لمحہ ہے.

Conclusion:بائٹ پروفیسر ڈاکٹر عقیل احمد شعبہ فارسی
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.