ETV Bharat / state

پروفیسر ضیاء الرحمن کا کلیدی خطاب - پروفیسر ضیاء الرحمن کا کلیدی خطاب

پروفیسر ضیاء الرحمن نے انڈونیشیا بین الاقوامی کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کیا۔

پروفیسر ضیاء الرحمن کا کلیدی خطاب
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 12:20 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:28 PM IST

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارما کولوجی شعبہ کے پروفیسر ضیاء الرحمن نے سما رنڈا، ایسٹ کیلی منٹن (بورنیو جزیرہ) میں ٹراپیکل اسٹڈیز پر منعقدہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں "ٹراپیکل ادویاتی غذاؤں کے تحفظ" کے موضوع پر کلیدی خطبہ پیش کیا۔
کانفرنس میں پیش کیے گئے سائنسی پوسٹرز کو انہوں نے جج بھی کیا۔

پروفیسر ضیاء الرحمن کا کلیدی خطاب
پروفیسر ضیاء الرحمن کا کلیدی خطاب

انڈونیشیا کے اپنے دورہ پر پروفیسر ضیاء الرحمن نے مولا ورمن یونیورسٹی میں بطور مہمان مقرر علیگڑھ کےطبی ورثہ کے موضوع پر خطاب کیا۔
یونیورسٹی کی ریسرچ لیبارٹری کے سربراہ، کنسلٹنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم نے پروفیسر ضیاء الرحمن کا تعارف کرایا، جبکہ اینٹن رحمدی (ایگریکلچر پروڈکٹ ٹکنالوجی شعبہ) نے نظامت کی۔ اس دوران اساتذہ اور طلبہ کثیر تعداد میں موجود رہے۔ خطبہ کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوا۔ پروفیسر ضیاء الرحمن نے یونیورسٹی کے مختلف شاخوں کا دورہ بھی کیا۔
انہوں نے اس کے علاوہ یونیورسٹی آف انڈونیشیا کی فیکلٹی آف میڈیسن کے فارماکالوجی شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر واویملی اروزل اور دیگر اساتذہ سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔

UP_ALI_01_PROFESSOR_ZIAUR_REHMAN_LECTURE_IN_INTERNATIONAL_CONFERENCE_7206466

 پروفیسر ضیاء الرحمان نے انڈونیشیا بین الاقوامی کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کیا۔

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے فارما کولوجی شعبہ کے پروفیسر ضیاء الرحمن نے سما رنڈا، ایسٹ کیلی منٹن (بورنیو جزیرہ) میں ٹراپیکل اسٹڈیز پر منعقدہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں "ٹراپیکل ادویاتی غذاؤں کے تحفظ" کے موضوع پر کلیدی خطبہ پیش کیا۔ کانفرنس میں پیش کیے گئے سائنسی پوسٹروں کو انہوں نے جج بھی کیا۔

انڈونیشیا کے اپنے دورہ پر پروفیسر ضیاء الرحمن نے مولا ورمن یونیورسٹی میں بطور مہمان مقرر علیگڑھ کےطبی ورثہ کے موضوع پر خطاب کیا۔ یونیورسٹی کی ریسرچ لیبارٹری کے سربراہ، کنسلٹنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم نے پروفیسر ضیاء الرحمن کا تعارف کرایا جبکہ اینٹن رحمدی (ایگریکلچر  پروڈکٹ ٹکنالوجی شعبہ) نے نظامت کی۔ اس دوران اساتذہ اور طلبہ کثیر تعداد میں موجود رہے۔ خطبہ کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوا۔ پروفیسر ضیاء الرحمان نے یونیورسٹی کے مختلف شاخوں کا دورہ بھی کیا۔ 

انہوں نے اس کے علاوہ یونیورسٹی آف انڈونیشیا کی فیکلٹی آف میڈیسن کے فارماکالوجی شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر واویملی اروزل اور دیگر اساتذہ سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.