ETV Bharat / state

علی گڑھ اے ایم یو کے پروفیسر سید معید آئی ایس اے یوپی شاخ کے صدر منتخب - انڈین سوسائٹی آف انستھیسیو لوجسٹس

اے ایم یو، جے این ایم سی کے شعبہ انستھیسیو لوجی کے پروفیسر سید معید احمد یونیورسٹی کے پہلے استاد ہیں جن کو انڈین سوسائٹی آف انستھیسیولوجسٹس (آئی ایس اے) ریاست اتر پردیش کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

اے ایم یو: پروفیسر سید معید آئی ایس اے یوپی شاخ کے صدر منتخب

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 3:06 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے شعبہ انستھیسیولوجی کے پروفیسر سید معید احمد کو (آئی ایس اے) ریاست اتر پردیش شاخ کا صدر منتخب کیا گیا۔

اے ایم یو: پروفیسر سید معید آئی ایس اے یوپی شاخ کے صدر منتخب

اے ایم یو، جے این ایم سی کے شعبہ انستھیسیولوجی کے پروفیسر سید معید احمد یونیورسٹی کے پہلے استاد ہیں جن کو انڈین سوسائٹی آف انستھیسیالوجسٹ (آئی ایس اے) ریاست اتر پردیش کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ پروفیسر سید معید احمد سال 2021 سے 2023 کے لیے صدر منتخب کیے گئے ہیں۔

آئی ایس اے یوپی شاخ کے صدر کی حیثیت سے انہوں نے بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں منعقدہ یو پی ای ایس اے کانفرنس میں 'ایئروے مینجمنٹ' پر خطاب کیا۔ کانفرنس میں ملک و بیرون ملک سے کثیر تعداد میں انستھیسیولوجسٹ شریک ہوئے۔ پروفیسر معید احمد نے ایئروے مینجمنٹ پر ایک ورکشاپ کی بھی قیادت کی۔

پروفیسر سید معید احمد نے بتایا کہ 'بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں منعقدہ یو پی آئی ایس اے کانفرنس میں حصہ لیا جہاں پر خطاب بھی پیش کیا۔ اسی کانفرنس میں مجھے (آئی ایس اے) ریاست اتر پردیش شاخ کا صدر منتخب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اے ایم یو میں طلبہ کا ابو عاصم اعظمی سے کئی سوالات

پروفیسر سید معید احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا 'میں یونیورسٹی کا پہلا پروفیسر ہوں جس کو صدر منتخب کیا گیا ہے۔ صدر کی حیثیت سے میں سب سے پہلے تین کام کو انجام دینا چاہتا ہوں پہلا انستھیسیولوجی کا رسالہ نکالنا چاہتا ہوں جس میں ہماری شاخ کے سبھی مختلف تقریب، پروگرام اور ورکشاپ شائع ہوں جس سے لوگوں کو معلوم چلیں کہ ہمارے شاخ میں کیا کام ہوتے ہیں جن سے لوگ متاثر ہوں اور فائدے اٹھائیں۔'

دوسرا میں اپنی شاخ کے زیر اہتمام کچھ ایوارڈز دینا چاہتا ہوں جن لوگوں نے انستھیسیولوجی کے میدان میں نمایاں کام انجام دیے اور تیسرا کچھ فیلوشپ بھی دینا چاہتا ہوں۔ یہ تین میرے لیے اہم کام ہیں جن کو میں صدر کی حیثیت سے انجام دینا چاہتا ہوں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.