ETV Bharat / state

procession in Memory Imam Hussain: سنبھل میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس کا انعقاد - mourning procession in sambhal

سنبھل کے سرسی سادات میں ماہ صفر کی بائیسویں تاریخ کو کربلا کے پچھتر شہداء کی یاد میں تابوت برآمد ہوئے، جس میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سنبھل میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 11:52 AM IST

سنبھل: اترپردیش کے ضلع سنبھل کے سرسی سادات میں ماہ صفر کی بائیسویں تاریخ کو کربلا کے پچھتر شہداء کی یاد میں تابوت برآمد ہوئے، جس میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ Procession taken out in memory of the martyrs of Karbala

عزاخانہ ہال میں منعقدہ مجلس میں چوہدری بابر علی اور ان کے ساتھیوں نے مرثیہ پڑھا، جبکہ لکھنؤ سے تشریف لائے ہوئے مولانا محمد اصغر نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کربلا کے پچھتر شہداء کے بارے میں کہا کہ نواسہ رسولؐ سمیت یزید کی فوج نے کربلا کے میدان میں امام حسین کے اکہتر ساتھیوں کو ایک ایک کر کے شہید کر دیا تھا۔ procession in Memory Imam Hussain

ویڈیو
مزید پڑھیں

Ashura 2022: مظفر نگر کے 14 امام بارگاہوں سے نکالا گیا جلوس

جلوس میں چھوٹے چھوٹے بچے ہاتھوں میں الم لیے یا حسین یا حسین کی صدائے بلند کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے۔ جسے سن کر عزاداروں کی آنکھیں نم ہوگئیں۔ جلوس میں دیگر علاقے سے بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی، جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ کالا گربی پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.