ETV Bharat / state

اترپردیش میں پرینکا کی متعدد ریلیاں - tomorrow

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا جمعرات کو اترپردیش کے پرتاپ گڑھ، جونپور اور سلطان پور میں پارٹی امیدوار کے حمایت میں عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گی۔

اترپردیش میں پرینکا کی متعدد ریلیاں
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:39 PM IST

پارٹی ذرائع کے مطابق پرینکا پرتاپ گڑھ میں اپنے پارٹی کے امیدوار رتن سنگھ کے حمایت میں 13:30 بجے عوامی میٹنگوں کا آغاز کریں گی اس کے بعد وہ جونپور میں 15:00 میں ایک ریلی کریں گی اور آخر میں سلطان پو رمیں 16:30 بجے پارٹی امیدوار امیدوار ڈاکٹر سنجے سنگھ کے حمایت میں روڈ شو کریں گی۔

دلچسپ ہے کہ سلطان پور میں پرینکا اپنی چچی مینکا گاندھی کے خلاف انتخابی مہم میں شرکت کریں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.