ETV Bharat / state

ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لیے پرینکا گاندھی کا یوگی کوخط - پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور اترپردیش کانگریس کی انچارج پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 5:32 PM IST

پرینکا گاندھی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ' میں اس خط کے ذریعے ڈاکٹر کفیل خان کا معاملہ آپ کے علم میں لانا چاہتی ہوں، وہ اب تک 450 سے زائد دن جیل میں گزار چکے ہیں۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت

پرینکا مزید لکھا ہے کہ' ڈاکٹر کفیل خان نے مشکل حالات میں بے غرض ہوکر لوگوں کی مدد کی ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر کفیل خان کو انصاف دلانے کی پوری کوشش کریں گے'۔

یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھا گیا خط
یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھا گیا خط

واضح رہے کہ اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل کے چیئرمین شاہ نواز عالم کی جانب سے ریاست بھر میں ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لیے متعدد طرح کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.