ETV Bharat / state

پرینکا کی یوگی حکومت پر تنقید - Congress General Secretary Priyanka Gandhi

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریاست اترپردیش میں کسانوں کے قرض معافی کے تعلق سے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔

پرینکا کا یوگی حکومت پر تنقید
پرینکا کا یوگی حکومت پر تنقید
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 3:05 PM IST

کانگریس جنرل سکریٹری نے پیر کے روز ٹوئٹ میں کہا کہ 'گزشتہ تین برس سے اترپریش حکومت کسانوں کے قرض معافی کا جھوٹا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔

سہارن پور میں قرض میں ڈوبے ایک کسان کی خودکشی کے معاملے میں پرینکا گاندھی نے کہا کہ 'اترپردیش میں ہر جگہ قرض وصولی کے معاملے میں چھوٹے چھوتے قرض کے لیے کسانوں کو پریشان کیا جارہا ہے۔

priyanka tweet
priyanka tweet

قرض میں ڈوبے کسان خودکشی کررہے ہیں اور اترپردیش حکومت کا دعوی ہےکہ یہاں پر کسانوں کا قرض معاف کیا گیا ہے۔ حقیقت تو سب کو عیاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'سہارنپور کے کسان وید پال پر ایک لاکھ 40 ہزار روپے کا قرض تھا۔ بینک نے انہیں قرض کے لیے اتنا پریشان کیا کہ اس نے بینک کے سامنے ہی خودکشی کرلی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.