ETV Bharat / state

پرینکا گاندھی نے کی یو پی حکومت کی تنقید - پولیس حراست میں ایک شخص کی ہوئی موت

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے امیٹھی میں پولیس حراست میں ایک شخص کی ہوئی موت پر اترپردیش حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت ملزمین پر مہربان ہے۔

پرینکا گاندھی نے کی یو پی حکومت کی تنقید
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 3:08 PM IST

پرینکا گاندھی نے امیٹھی میں پولیس حراست میں ہوئی موت کے سلسلے میں حکومت پر جھوٹی دلیلیں دے کر معاملے کو دبانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔

پرینکا نے یوگی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ یوپی پولیس ملزمین پر مہربان ہے لیکن ہر دن شہریوں کو پریشان کرنے میں ماہر ہے۔
ضلع پرتاپ گڑھ کے ستیہ پرکاش شکلا کا کنبہ بتا رہا ہے کہ ان کے بچوں کے سامنے والد کو اذیت دی گئی تھی۔ ہاپوڑ میں اس طرح کا واقعہ ہوا تھا۔ بی جے پی حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بھی اس معاملے میں یوگی حکومت کی تنقید کی اور کہا کہ حکومت غیر جانبدارانہ کاروائی سے بچ رہی ہے۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.