ETV Bharat / state

پرینکا نے یوگی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی - کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سکریٹری نے قرض کی وجہ سے خود کشی کرنے والے کسان کے مسئلے پر ریاست کی یوگی حکومت پر زبردست نکتہ چینی کی ہے۔

پرینکا یوگی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 11:17 PM IST

ریاست اترپردیش میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش میں قرض کے بوجھ سے دب کر خود کشی کرنے والے کسان کے مسئلے پر ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کسان خودکشی کررہے ہیں اور حکومت امیروں کے پیسے معاف کرنے میں مصروف ہے۔

پرینکا یوگی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی
پرینکا یوگی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی

پرینکا گاندھی نے قرض نہ ادا کرنے کی وجہ سے ایک کسان کی خودکشی کرنے کی میڈیا رپورٹز کا ذکر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ 'ایک طرف بھارتيہ جنتا پارٹی حکومت نے اپنے امیر کارپوریٹ ساتھیوں کا 76 ہزار کروڑ روپے کا قرض ایک بار میں ہی معاف کردیا، اور دوسری جانب اترپردیش کے کسان 35 ہزار روپے کا قرض چکا نہ پانے کے سبب خود کشی کرنے پر مجبور ہیں'۔

کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ 'یہ ناانصافی ہے،کسان قرض کے بوجھ میں دبے ہوئے ہیں اور حکومت نے ان کی طرف سے آنکھیں بند کرلی ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.