انہوں نے کہا کہ مجھے ڈی آر ڈی او پر فخر ہے۔ یہ بھارت کا ایک عظیم الشان ادارہ ہے ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے 1958 میں قائم کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ بہت سے سارے مدے سیاسی رخ اختیار کرلیتے ہیں، حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔
میرے مطابق انتخابات حقیقی مدوں پر ہونا چاہیے۔