ETV Bharat / state

'نجی کمپنیز نےکسانوں کو لوٹا' - اترپردیش کی خبریں

محکمہ زراعت کے مطابق فصل کا بیمہ ہونا بےحد ضروری ہے۔جو کاشتکار اپنی فصل کا بیمہ نہیں کرانا چاہتے وہ بینک جاکر درخواست دے سکتا ہے۔

'نجی کمپنیز نےکسانوں کو لوٹا'
'نجی کمپنیز نےکسانوں کو لوٹا'
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 9:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں بدھ کےروز بھارتیہ کسان یونین نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔

'نجی کمپنیز نےکسانوں کو لوٹا'

اس موقع پر یونین کے رہنما نے کہا کہ حکومت پر نجی کمپنیز کا رعب ہے،اور نجی کمپنیز نے کسانوں کی رقم کو لوٹا ہے۔

محکمہ زراعت کے مطابق سبھی کاشتکاروں کو فصل بیمہ کرانا ضروری ہے اور جن کاشتکاروں نے بینک سے فصل پر لون لے رکھا ہے ان کی فصل کا بیمہ ہونا بےحد ضروری ہے اور جو کاشتکار اپنی فصل کا بیمہ نہیں کرانا چاہتے وہ کاشتکار بینک میں جاکر درخواست دے سکتا ہے۔

تاہم بھارتی کسان یونین نے کہا درخواست اس چیز کےلیے دی جاتی ہے جسے حاصل کرنا ہوتا ہے اس موقع پر کسان یونین کے رہنما نے کورونا وائرس کے پیش نظربینکوں میں نہ جانے کاشتکاروں کومشورہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:بارہ بنکی پولیس کو ملی دوہری کامیابی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.