آگرہ ایئرپورٹ سے قیدیوں کو سخت سکیورٹی کے ساتھ آگرہ سینٹرل جیل لایا گیا۔
کسی بھی قیدی کو جیل کے باہر نہیں اتارا گیا بلکہ انہیں سیدھا جیل میں لایا گیا اور پولیس کی گاڑیوں کی کھڑکیاں خاکی رنگ کے کپڑے سے ڈھکی گئی تھی۔
ان قیدیوں کا تعلق مختلف عسکریت پسند تنظیموں سے ہونے کی بات کہی گئی ہے۔