ETV Bharat / state

بستی : ضلع اسپتال سے قیدی فرار - اترپردیش کی بستی ضلع جیل

اترپردیش کی بستی ضلع جیل میں قید ایک قیدی جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز کو چکما دے کر فرار ہو گیا ۔

ضلع اسپتال سے قیدی فرار
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 3:34 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے والٹرگنج تھانہ علاقہ کے پرسياں گاؤں کے رہنے والے شیراز کو عصمت دری کے الزام میں 22 جولائی کو جیل بھیجا گیا تھا ۔ جمعرات کی شب سانس پھولنے کی شکایت کرنے پر اسے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔ جس کی حفاظت دو سپاہی کر رہے تھے ۔

ضلع اسپتال سے قیدی فرار
ضلع اسپتال سے قیدی فرار

آج علی الصبح وہ پیشاب کرنے کا بہانہ بنا کر بیت الخلاء گیا ۔کافی دیر تک باہر نہ آنے پر سپاہی دروازے کو دھکا دے کر اندر گئے تو قیدی غائب ملا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ قیدی کو پکڑنے کے لئے جیل انتظامیہ اور دیگر تھانوں کی فورس ناكابندي کر کے تلاش کر رہی ہے ۔

Intro:Body:

friday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.