پولیس ذرائع کے مطابق دیہات کوتوالی علاقے کے ککرا نیوادا کے سابق پردھان نند کشور اوستھی ایک ماہ 16 دن قبل قتل کے الزام میں جیل بھیجے گئے تھے۔ وہ پوری طرح صحت مند تھے ان کو کوئی بیماری نہیں تھی۔
جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات تقریبا تین بجے ان کی حالت بگڑ گئی۔ انہوں نے سینے میں درد کی شکایت کی۔ انہیں فورا جیل کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن علاج شروع ہونے سے پہلے ہی ان کی موت ہوگئی۔
اہل خانہ اور گاؤں کے لوگ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیان سے مطمئن نہیں ہیں۔ اس لیے ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار سے اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
بہرائچ: جیل میں سابق پردھان کی مشتبہ حالت میں موت
ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے جیل میں بند قیدی و سابق پردھان کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ متوفی کے اہل خانہ نے جیل انتظامیہ پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔

gh
Conclusion: