ETV Bharat / state

آر ٹی آئی والی منفرد راکھی وزیراعظم کو پیش کی جائے گی - ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو آر ٹی آئی کے دائرے میں لانے کی درخوست کیب ہے

وزیراعظم مودی کے پارلیمانی حلقہ بنارس سے سماجی تنظیم کانتی فاؤنڈیشن اپنے رکن پارلیمان کو آر ٹی آئی والی راکھی بھیجے گا۔

آر ٹی آئی والی راکھی وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 10:45 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:11 PM IST

ریاست اترپردیش بنارس کے بھیلو پور پولیس اسٹیشن کے پاس کسم پیلیس کے قریب واقع کالو پیر بابا کے مندر میں درجنوں خواتین نے یہ راکھی بنائی ہے اور آج یہ راکھی وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی۔
وزیر اعظم جس طرح سے مسلسل بڑے فیصلے لے رہے ہیں، آر ٹی آئی کارکن اور کرانتی فاؤنڈیشن کے قومی صدر اور ان کی ٹیم نے وزیر اعظم کو آر ٹی آئی پر مشتمل ایک راکھی بھیج کر اور ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو آر ٹی آئی کے دائرے میں لانے کی درخوست کیا گیا ہے۔

آر ٹی آئی والی راکھی وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی

کرانتی فاؤنڈیشن کے قومی صدر انجینئر راہول کمار سنگھ نے کہا کہ آج وزیر اعظم مودی کے پارلیمانی حلقہ بنارس میں ان کی بہنوں نے آر ٹی آئی کے ذریعہ راکھی بنائی ہے جو وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم بڑے فیصلے لے رہے ہیں۔ اس بنارس کی بہن اس راکھی کو وزیر اعظم کو پیش کر رہی ہیں۔

Intro:पीएम मोदी के संसदीय क्षेत्र वाराणसी से सामाजिक संस्था कांति फाउंडेशन अपने सांसद को आरटीआई वाली राखी भेंट करेगी। भेलूपुर थाना अंतर्गत खोजो वहां किराया कुसुम पैलेस के पास कालू पीर बाबा मंदिर में दर्जनों की संख्या में महिलाओं ने मिलकर इस राखी को बनाया और यह राखी आज प्रधानमंत्री को भेंट की जाएगी।

Body:प्रधानमंत्री जिस तरीके से लगातार बड़े फैसले ले रहे हैं उसे आरटीआई कार्यकर्ता और क्रांति फाउंडेशन के राष्ट्रीय अध्यक्ष और उनकी टीम ने प्रधानमंत्री को आरटीआई वाली राखी भेजकर देश के तमाम राजनीतिक पार्टियों को आरटीआई के दायरे में लाने की माग किया।

Conclusion:क्रांति फाउंडेशन के राष्ट्रीय अध्यक्ष इंजीनियर राहुल कुमार सिंह ने बताया कि आज पीएम मोदी के संसदीय क्षेत्र बनारस में उनकी बहनों ने आरटीआई वाली राखी बनाई है जो प्रधानमंत्री को भेंट की जाएगी हमारी मांग है कि प्रधानमंत्री जिस तरह बड़े फैसले लेरहे है।आरटीआई के के दायरे में लाना चाहिए इस बनारस की बहन ये राखी प्रधनमंत्री जी को भेट कर रही हैं।

अशुतोष उपाध्याय
9005099684
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:11 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.